
اوکاڑہ میں سی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ضلع کو بڑی دہشت گردی سے بچ لیا۔
سی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اوکاڑہ سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار کر لئے۔
گرفتار دہشت گردوں کے قبضہ سے ہینڈ گرینڈ آئی ای ڈی، اسلحہ اور دیگر خطرناک سامان برآمد ہوا۔
گرفتار دہشت گردوں کی شناخت نعیم ولد غلام اکبر، رفیق ولد حیدر کے ناموں سے ہوئی، دونوں دہشت گرد ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی ہیں۔
سی ٹی ڈی ساہیوال نے دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، مزید تحقیقات جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News