Advertisement
Advertisement
Advertisement

باسکٹ بال کا نیا ورژن، فیبا 3*3 کے عالمی مقابلے جدہ میں ہوں گے

Now Reading:

باسکٹ بال کا نیا ورژن، فیبا 3*3 کے عالمی مقابلے جدہ میں ہوں گے

باسکٹ بال کے نئے ورژن فیبا 3*3 ورلڈ ٹور کے عالمی مقابلے سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقد کئے جائیں گے۔

عام باسکٹ بال کے کھلاڑیوں سے کم تین ، تین کھلاڑیوں اور ہاف کورٹ پر مشتمل یہ ایونٹ سعودی عرب کے کنگ عبداللہ اکنامک سٹی گراؤنڈ جدہ میں منعقد ہو گا۔

سعودی عرب کا شہر جدہ دوسری مرتبہ باسکٹ بال کے اس نئے ورژن کی میزبانی کرنے جارہا ہے، جو کہ 17 اور 18 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

فیبا 10 ویں ورلڈ ٹور فائنل کے اس عالمی مقابلوں میں 12 ٹیمیں حصہ لیں گی، یہ عالمی ایونٹ سعودی عرب کی منسٹری آف اسپورٹس کے ماتحت سعودی باسکٹ بال فیڈریشن منعقد کر رہا ہے۔ جو انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن (فیبا) سے منظور شدہ ہے۔

باسکٹ بال کے اس نئے فارمیٹ میں 12 مختلف ممالک کے کلب حصہ لے رہے ہیں، جن میں رگا (لٹویا) ، یوبی (سربیا) ، لیمن (سربیا ) ایمسٹرڈیم ٹیلنٹ پرو (ہالینڈ) ، اینٹورپ (بلجئیم) ، سان جوآن پی سی آئی گروپ (پورٹوریکو) ، جدہ (سعودی عرب) ، ساکیائی گلبیلی (لیتھوینیا) ، گاگارین (روس) ، پرنسٹون (امریکہ) ، گریز (آسٹریا) ، اور لوسینی (سوئزرلینڈ) شامل ہیں۔

Advertisement

اس عالمی ایونٹ میں گریز اور اینٹورپ کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں، جبکہ حیرت انگیز طور پر چار مرتبہ اس ٹرافی کی چمپئین سربیا کی نووی سیڈ ورلڈ ٹور فائنل مقابلے میں حصہ نہیں لے رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر