Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری

Now Reading:

کراچی: پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری

کراچی میں ویسٹ پولیس کی منشیات فروش ملزمان کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سوہائی عزیز کا کہنا ہے کہ منشیات سپلائیر سمیت 3 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزمان کی گرفتاریاں تھانہ منگھوپیر اور مومن آباد سے عمل میں لائی گئیں۔

ایس ایس پی کے مطابق ملزمان سے 01 کلو 339 گرام فائن کوالٹی کی چرس اور نقدی برآمد ہوئی ہے، ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس سبٹینس ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیا جبکہ تفتیش جاری ہے۔

واضح رہے کہ گرفتار ملزمان میں سپلائیر محمد نسیم اور منشیات فروش ساجد اور نوید شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر