Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹویٹر نے لوگوں کی ذاتی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے کےمتعلق نئے احکامات جاری کردیئے

Now Reading:

ٹویٹر نے لوگوں کی ذاتی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے کےمتعلق نئے احکامات جاری کردیئے

مائیکروبلاگنگ کے مشہور پلیٹ فارم ٹویٹر نے نیا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب صارفین لوگوں کی ذاتی تصاویر اور ویڈیو ان کی اجازت کے بنا شیئر نہیں کرسکیں گے۔

ٹویٹر کے نئے اعلامئے کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے افراد کی ٹویٹس کا پھیلاؤ محدود کرنے، ٹویٹس غائب کرنے، یا پھر اکاؤنٹ معطل کرنے جیسے اعلانات بھی اس میں شامل ہیں۔ ٹویٹر نے یہ اعلان تکنیکی معلومات اور علمی مواد شیئر کرنے والے صارفین کی شکایت پر کیا ہے۔

دوسری جانب کسی کا ڈیٹا چراکر انتہائی ذاتی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے کے عمل کی حوصلہ شکنی بھی کرنا ہے۔ لیکن ٹویٹر نے کہا ہے کہ ان نئی شرائط کا اطلاق تمام معاملات اور صارفین پر نہیں ہوگا بلکہ ہر کیس اور معاملے کو اس سے سیاق و سباق کے دور پر پرکھا جائے گا۔

اس عمل سےٹویٹر کی ذمےداریاں بڑھیں گی اور مزید عملہ بھی بھرتا کرنا ہوگا لیکن اس پر حقیقی عمل درآمد کتنا ہوتا ہے یہ تو وقت ہی ثابت کرے گا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر