
حال ہی میں ایک روزہ کرکٹ میں ویرات کوہلی کی جگہ پر کپتانی کا چارج سنبھالنے والے روہیت شرما ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روہیت شرما ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہیں اور اسی وجہ سے وہ اسکواڈ سے باہر ہوئے ہیں، جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ان کی جگہ پر پریانک پنچل کو شامل کرلیا گیا ہے۔
NEWS – Priyank Panchal replaces injured Rohit Sharma in India's Test squad.
Rohit sustained a left hamstring injury during his training session here in Mumbai yesterday. He has been ruled out of the upcoming 3-match Test series against South Africa.#SAvIND | @PKpanchal9 pic.twitter.com/b8VgoN52LW
Advertisement— BCCI (@BCCI) December 13, 2021
دوسری جانب بھارت میں کرکٹ کے منتظم ادارے بی سی سی آئی نے بھی روہیت شرما کے اسکواڈ سے باہر ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News