Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ میں بلائنڈ کرکٹ کو دوبارہ پروان چڑھانے کی کوشش

Now Reading:

انگلینڈ میں بلائنڈ کرکٹ کو دوبارہ پروان چڑھانے کی کوشش

انگلینڈ میں کورونا کے باعث بلائنڈ کرکٹ کو دوبارہ فعال بنانے کی کوشش شروع ہو گئی ہے۔

گزشتہ سال عالمی وبا کورونا کے باعث انگلینڈ میں منعقد بلائنڈ ایشز سیریز اور بلائنڈ ورلڈ کے موخر ہونے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ جب کرکٹ بورڈ بصارت سے محروم کرکٹرز کو دوبارہ کھیلنے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔

اس سلسلے میں انگلینڈ می دو دن کے ٹریننگ سیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ اور بصارت سے محروم کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں۔

بصارت سے محروم 41 سالہ کرکٹر فائے نے ٹریننگ سیشن کے موقع پر کہا کہ ڈیڑھ سال کی مدت کے بعد کرکٹ کا آغاز کیا ہے ، کرکٹ سے دوری کے بعد ہم سب کھلاڑی سہل پسندی کا شکار ہو گئے تھے۔ کیمپ میں جسمانی ورزش سے کافی فائدہ ہو گا۔

فائے کا مزید کہنا تھا کہ اب ہمارا جسم ہر قسم کی ورزش کے لئے تیار ہو چکا ہے جس سے ہماری کرکٹ بھی امپروو ہو گی۔

Advertisement

فائے نے کہا کہ ٹیم کی نظریں 2023 کے ورلڈ کپ لگی ہیں جس کی تیاری کی جارہی ہے۔ چار سال قبل انڈیا میں میچ کے دوران ہماری رننگ کافی خراب تھی جس سے ہماری ٹیم کو شکست کا بھی سامنا کرنا پڑا، ہم اس خامی پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں اور مزید بہتر نتائج سامنے آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈکپ میں بھارت کی مسلسل ناکامیاں، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن، پاکستان کے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز
ویمنز ورلڈ کپ: کرکٹ شائقین نے بھارتی ٹیم کو چوکر قرار دے دیا
انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے پہلی مرتبہ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے دوسرے عمر رسیدہ کھلاڑی
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر