Advertisement
Advertisement
Advertisement

  ملک بحرانوں کا شکار ہے جلد واپس آنا چاہتا ہوں، نواز شریف

Now Reading:

  ملک بحرانوں کا شکار ہے جلد واپس آنا چاہتا ہوں، نواز شریف
نواز شریف

نواز شریف نے وطن واپسی اور ڈیل کے بارے میں پارٹی رہنماؤں کو بیانات میں احتیاط برتنے کی ہدایت کر دی۔

وطن واپسی اور مبینہ ڈیل کے معاملہ پر ن لیگ کے قائد نوازشریف کی زیر صدارت ورچوئل اجلاس ہوا۔

اجلاس میں نوازشریف نے حالیہ ملاقاتوں اور رابطوں کے بارے میں رہنماؤں کو اعتماد میں لیا۔

پارٹی قائد نے کہاکہ جلد وطن واپس آنا چاہتا ہوں ملک مسلسل بحرانوں کا شکار ہورہا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر نواز شریف نے کہاکہ رابطوں اور ملاقاتوں کو ڈیل کا نام دینا افسوسناک ہے۔

Advertisement

 شریف فیملی کے خلاف کیسز کی موجودہ صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: ‘نوازشریف کی واپسی سےان کے اپنے خاندان کے لوگ پریشان ہیں’

اسپیکر،چیئرمین سینیٹ اور وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر بھی بات چیت ہوئی۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف نے  بغیر مکمل ہوم ورک عدم اعتماد کی مخالفت کردی۔

اس مو قع پر اپوزیشن لیڈر کو دیگر اپوزیشن جماعتوں سے مل کر منی بجٹ کی منظوری روکنے کی بھی ہدایت کی گئی۔

واضح رہےکہ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف،نا ئب صدرمریم نواز،شاہد خاقان، ایاز صادق،سعد رفیق،پرویز رشید،احسن اقبال،رانا ثناء اللہ و دیگر سینیر رہنماؤں کی شرکت کی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر