
بیٹے کی مایوں؛ مریم نواز کے جوڑے کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑجائیں گے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے اپنے بیٹے جنید صفدر اور عائشہ سیف کی مایوں میں دلکش لباس زیب تن کیا جو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گزشتہ روز مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور عائشہ سیف کی مایوں کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔
جبکہ ایک ویڈیو میں مریم نواز کو ایک پرانا گانا گاتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز “میرے نیہر سے آج مجھے آیا، یہ پیلا جوڑا، یہ ہری ہری چوڑیاں” یہ گانا گنگناتے ہوئے، گھر میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
تاہم مریم نواز نے گانے کے مطابق ہی پیلے رنگ کا جوڑا زیبِ تن کیا ہوا ہے۔
لیکن کی آپ مریم نوز کے اپنے بیٹے کی مایوں میں پہنے گئے
آج ہم آپ کو مایوں کی تقریب میں پہنے گئے مریم نواز کے جوڑے کی قیمت کے باری میں بتائے گے۔
دراصل یہ جوڑا پاکستان کی لوکل فیشن ڈیزائنر ایلان (Elan) کا ہے، جو کہ پاکستانی ڈیزائنر ختیجہ شاہ چلاتی ہیں۔
مایوں میں پہنے گئے مریم نواز کے جوڑے کی اصل قیمت 21 لاکھ روپے سے زائد ہے۔
یاد رہے کہ ایلان کمپنی کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق کوئی بھی جوڑا اپنی مرضی کے مطابق بنوایا جائے گا تو اسکی کم سے کم قیمت 20 لاکھ روپے سے زائد ہوگئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News