Advertisement
Advertisement
Advertisement

قائداعظم ٹرافی،سلو اوور ریٹ کے باعث ناردرن پر جرمانہ عائد

Now Reading:

قائداعظم ٹرافی،سلو اوور ریٹ کے باعث ناردرن پر جرمانہ عائد

 قائداعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ میں بلوچستان کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث ناردرن پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  اسٹیٹ بینک اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے مقررہ وقت سے 6 اوورز کم کیے،لہٰذا پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 2.22 کے تحت ناردرن کی پلیئنگ الیون میں شامل تمام کھلاڑیوں پر 72 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

ناردرن کے کپتان نعمان علی نے جرمانے سے متعلق میچ ریفری ندیم ارشد کے فیصلے کو قبول کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
پاکستان ویمنز بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمنز، دوسرا ون ڈے جنوبی افریقہ کے نام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر