Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد آفریدی کی جانب سے اعجاز پٹیل کے شاندار اسپیل کی تعریف

Now Reading:

شاہد آفریدی کی جانب سے اعجاز پٹیل کے شاندار اسپیل کی تعریف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کے بالر اعجاز پٹیل کی شاندار باؤلنگ پر تعریفی پیغام جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے  سنماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ اعجاز پٹیل نے بہت زبردست پرفارمنس دی اور اُن کے اس شاندار کارنامے پر مبارکباد دیتا ہوں۔

Advertisement

سابق کپتان نے اپنے دورِ کرکٹ کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس اب بھی 1999ء کے دہلی ٹیسٹ کی کچھ یادیں ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ انیل کمبلے کے شاندار اسپیل نے مجھے اُس وقت آؤٹ کیا تھا کہ جب میں اپنا دوسرا 100 اسکور کرنے جا رہا تھا۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے بالر اعجاز پٹیل نے بھارت کی پوری ٹیم آؤٹ کی۔

نیوزی لینڈ کے بالر اعجاز پٹیل ایک اننگز میں 10وکٹیں لینے والے تیسرے بولربن گئے، اعجاز پٹیل نے 119 رنز دیکر 10 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر