Advertisement
Advertisement
Advertisement

دبئی کے پانچ مقامات پر آتش بازی کا مسحور کن مظاہرہ، مشہور عمارتیں جگمگا اٹھیں

Now Reading:

دبئی کے پانچ مقامات پر آتش بازی کا مسحور کن مظاہرہ، مشہور عمارتیں جگمگا اٹھیں

متحدہ عرب امارات کے 50 ویں قومی دن کے موقع پر تمام ریاستوں میں گولڈن جوبلی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سلسلے میں دبئی کی پانچ مشہور عمارتوں کو انتہائی خوبصورتی کے سجایا گیا اور آتش بازی کا دلکش مظاہرہ بھی کیا گیا۔

برج خلیفہ اور برج العرب سمیت 5 مشہور عمارتوں پر شاندار چراغاں کیا گیا اور آتش بازی کی گئی جسے دیکھنے کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے باہر نکل آئی۔

دبئی فیستیولزریٹیل اسٹیبلشمنٹ کے ترجمان کے مطابق متحدہ عرب امارات کے 50 ویں قومی دن کے موقع پر آتش بازی کو شاندار اور تاریخ ساز بنانے کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے گئے۔

پوری دنیا میں اس آتش بازی کے چرچے ہو رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر