Advertisement
Advertisement
Advertisement

چوہدری پرویزالہیٰ کی بارش کیلئے بچوں سے خصوصی دعا کروانے کی اپیل

Now Reading:

چوہدری پرویزالہیٰ کی بارش کیلئے بچوں سے خصوصی دعا کروانے کی اپیل

چوہدری پرویزالہیٰ نے بارانے رحمت کیلئے بچوں سے خصوصی دعا کروانے کی اپیل کر دی ۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی اور قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہےکہ اسکول اسمبلی میں درود شریف پڑھنے کے بعد بچوں سے اسموگ، سانس اور پھیپھڑوں کی بیماریوں کے خاتمے کیلئے دعاکروائی جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ معصوم بچوں کی دعائیں جلد قبول فرماتا ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا ہےکہ علماء اکرام فصلوں خاص طور پر گندم کیلئے بارش کی خصوصی دعا کروائیں۔

ذرائع کے مطابق قائم مقام گورنرپنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے علماء اکرام اوراساتذہ سے ملاقات کی، ملاقات میں موجودہ فضائی آلودگی واسموگ کی صورتحال اوراحتیا طی تدابیرپرگفتگو کی۔

Advertisement

 یہ بھی پڑھیں:  اسموگ میں اضافہ، ہائیکورٹ کا ایک ہفتے کےلیےلاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہاکہ اسموگ کی وجہ سے سانس اور پھیپھڑوں کی بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں، موسم کی تبدیلی بھی ان بیماریوں کے بڑھنے کی بڑی وجہ ہے، تمام بیماریوں سے نجات کا واحد حل اللہ کی رحمت بارش ہے۔

 چوہدری پرویز الہیٰ نے مزید کہا کہ اس وقت فصلوں کی بہتر کاشت کیلئے بھی بارش کی سخت ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر