Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، ٹکٹس کی فروخت میں شائقین کا عدم دلچسپی کا اظہار

Now Reading:

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، ٹکٹس کی فروخت میں شائقین کا عدم دلچسپی کا اظہار

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹکٹس کی فروخت میں شائقین نے عدم دلچسپی کا اظہار کیاہے ، یہی وجہ ہے کہ ٹی ٹوئنٹی  اور ون ڈے سیریز کے ٹکٹس بہت کم تعداد میں فروخت ہوئی۔

پی سی بی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمت 250 سے 2000 روپے جبکہ ون ڈے سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمت 100 سے 1000 روپے تک رکھی گئی ہے، صورت حال یہ ہے کہ صرف قائد انکلوڑر کے 500 روپے والے ٹکٹ مکمل فروخت ہوئے ہیں۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز13 دسمبر سے کراچی میں شیڈول ہے،ون ڈے سیریز کے میچز 18 دسمبر سے شروع ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر