Advertisement
Advertisement
Advertisement

معاشی تحفظ اور آزادی کیلئے برآمدات کا اہم کردار ہے، مشیر تجارت

Now Reading:

معاشی تحفظ اور آزادی کیلئے برآمدات کا اہم کردار ہے، مشیر تجارت
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ معاشی تحفظ اور آزادی کیلئے برآمدات کا اہم کردار ہے۔

عبدالرزاق داؤد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزارت تجارت ایکسپورٹ کلچر کے فروغ کیلئے وزیر اعظم کو بریفنگ دی، پبلک اور پرائیویٹ شعبے کیلئے قومی تعاون کے کلچر کے فروغ کیلئے ہر سطح پر کام ہورہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت برآمدات کو بڑھانے کیلئے درست سمت کی جانب گامزن ہے۔

عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ دس سال تک برآمدات میں کمی کا سامنا رہا اب بہتری آرہی ہے ابھی ایک طویل سفر طے کرنا ہے۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا مزید کہنا تھا کہ معاشی تحفظ اور آزادی کیلئے برآمدات کا اہم کردار ہے، قومی سطح پر ایکسپورٹ کلچر کے فروغ مزید اقدامات کرنے ہونگے۔

Advertisement

اس سے قبل بھی اپنے ایک بیان میں مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ مجھے بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے، امریکہ، برطانیہ اور چین کو رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی برآمدات میں 2 ارب ڈالر کا اضافہ سامنے آیا ہے۔ رواں مالی سال میں جولائی تا اکتوبر پاکستانی برآمدات 24.7 فیصد اضافہ سے 9.44 ارب ڈالر کی رہیں جبکہ گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں پاکستانی برآمدات 7.57 ارب ڈالرز تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر