
امریکہ میں ایک 87 سالہ شخص نے بیچلر کی ڈگری مکمل کر لی ہے۔
امریکن کالج نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کالج کے ایک 87 سالہ شخص نے اپنی پوتی کے ساتھ گریجویشن مکمل کیا ہے۔
کالج کی جانب سے شئیر کی جانے والی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا گیا کہ یہ ہمارے ادارے میں ایک بہت ہی خاص بات ہوئی ہے کہ ایک شخص نے اپنی پوتی کے ساتھ گریجویشن کیا جو بہت کم عمر ہے۔
ICYMI: Something very special happened this weekend at #UTSA Commencement: Rene Neira, 87, crossed the stage with his granddaughter, Melanie Salazar. She received her B.A. in Comms. He will earn his B.A. in Economics. Family goals!
Advertisement#UTSAGrad21 @UTSAHC @UTSACOLFA @UTSABusiness pic.twitter.com/jSsUSeyR4F
— UTSA (@UTSA) December 13, 2021
87 سالہ شخص نے اکنامکس میں بی اے کیا ہے اور ان کی پوتی نے ماس کمیونیکیشن میں بی اے کیا ہے۔
امریکن کالج نے اپنے فیس بک پیج پر دادا اور ان کی پوتی کی دیگر تصاویر شیئر کی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News