
محکمہ داخلہ سندھ نے این سی او سی کے فیصلوں پر عملدرآمد کے لئے حکم نامہ جاری کردیا۔
محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق صرف ویکسینیٹڈ افراد کو تقریبات میں شرکت کی اجازت ہوگی، شادی ہالز، شاپنگ مالز اور ہوٹلز میں صرف ویکسینیٹڈ افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی۔
محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی، سانگھڑ اور سکھر میں اندرونی تقریبات میں 500 افراد کو شرکت کی اجازت ہوگی اور بیرونی تقریبات میں 1 ہزار افراد کو شرکت کرنے کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News