Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانحہ سیالکوٹ ، عدالت نے ملزمان کا 15روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

Now Reading:

سانحہ سیالکوٹ ، عدالت نے ملزمان کا 15روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا
سری لنکن

سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں گرفتار ملزمان کوعدالت نے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔

سانحہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل میں ملوث مزید 18 ملزمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت  نے ملزمان کو 15 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

ملزمان کو دوبارہ 28 دسمبر کو عدالت میں پیش کیا جائےگا۔

ذرائع کے مطابق سانحہ سیالکوٹ میں 34 ملزمان پہلے ہی جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔

Advertisement

 متعلقہ خبر: سانحہ سیالکوٹ، گرفتار ملزمان کی تعداد 149 ہوگئی

اس کیس میں گرفتار ملزمان کی کل تعداد 149 ہوگئی ہے جبکہ مرکزی ملزمان کی کل تعداد 19 ہے، جن سے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

پنجاب پولیس کی جانب سے سی سی ٹی وی فوٹیج اورموبائل کالز کے ڈیٹا کی مدد سے ان مرکزی ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ سانحہ سیالکوٹ نے پوری قوم کے سر شرم سے جھکا دیے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لاکر مثالی سزائیں ملنی چاہئیں ، پروسیکیوشن شواہد جمع کرکے بھرپور تیاری سے عدالت میں جائے۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانا یقینی بنایا جائے ، سانحہ سیالکوٹ نے پوری قوم کے سر شرم سے جھکا دیے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر