 
                                                                              مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی پولیس نے حریت رہنما اور مسلم لیگ کے امیر مشتاق الاسلام کو گرفتار کر لیا۔
کشمیری ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت رہنما مشتاق الاسلام کو سری نگر سے گرفتار کیا ہے۔
پولیس نے مشتاق الاسلام کو شہر کے علاقے بٹہ مالو میں ان کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا۔
گرفتاری کے بعد حریت رہنما کو بٹہ مالو تھانے منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 