Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسد عمر کی زیر صدارت گریٹر کراچی واٹر سپلائی پروجیکٹ کا جائزہ اجلاس

Now Reading:

اسد عمر کی زیر صدارت گریٹر کراچی واٹر سپلائی پروجیکٹ کا جائزہ اجلاس
اسد عمر

اسد عمر کی زیر صدارت گریٹر کراچی واٹر سپلائی پروجیکٹ کا جائزہ اجلاس ہوا ہے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت گریٹر کراچی واٹر سپلائی پروجیکٹ کے فور پر پیشرفت کاجائزہ اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ ، پروجیکٹ ڈائریکٹر  ، پروجیکٹ کنسلٹنٹس اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

پروجیکٹ ڈائریکٹر نے اجلاس میں کے فور منصوبے پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ واپڈا نے کے فور کا نظرثانی شدہ ڈیزائن مکمل کر لیا ہے ، پروجیکٹ کا کام تین سے چارمہینوں میں شروع ہوگا ، منصوبہ اکتوبر 2023 تک مکمل کیا جائے گا۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ منصوبہ بندی، ڈیزائن، اور خریداری کی سرگرمیاں پروجیکٹ کی ٹائم لائن کے مطابق ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان میں سڑکوں کی تعمیر سے سیاحت کے لیے نئی راہیں کھلیں گی ، اسد عمر

Advertisement

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ پمپنگ اسٹیشنز کو چلانے اور مجوزہ آبی ذخائر میں پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

پروجیکٹ ڈائریکٹر نے کہا کہ کے فور ڈیزائن ایک ماڈیولر اپروچ کے ساتھ تیار کیا گیا ہے جس کے 5 پمپنگ اسٹیشن ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر