Advertisement
Advertisement
Advertisement

فضائی آلودگی میں لاہور کی پوزیشن برقرار

Now Reading:

فضائی آلودگی میں لاہور کی پوزیشن برقرار
اسموگ

دنیا بھر میں لاہور نے فضائی آلودگی کے اعتبار سے اپنی پوزیشن پہلے نمبر پر برقرار ر کھی ہوئی ہے۔

لاہور میں ناصرف اسموگ نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں بلکہ شہری آنکھوں اورسانس کی بیماریوں میں بھی مبتلا ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں سردی کی لہر کب تک رہے گی؟

ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہورکی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 375 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement

ایئرکوالٹی انڈیکس کی درجہ بندی

ایئرکوالٹی انڈیکس کی درجہ بندی کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضرِ صحت ہے۔

201 سے 300 درجے تک کی آلودگی انتہائی مضرِ صحت ہوتی ہے جبکہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔

کراچی میں سردی کی لہر

کراچی میں بھی سردی کی شدت میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے۔

محکمہ مو سمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 10.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement

آج ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

 شہرقائد میں 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی ہوا چل رہی ہے، آج مطلع صاف رہے گا البتہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ سردی کی لہر 21 دسمبر تک جاری رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر