Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں فیصلے کا وقت آگیاہے، اسدعمر

Now Reading:

سندھ میں فیصلے کا وقت آگیاہے، اسدعمر

اسد عمر کا کہنا ہےکہ پورے سندھ میں فیصلے کا وقت آگیا ہے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہاکہ سندھ کیلئےفیصلےکاوقت ہے، مزید انتظارنہیں کرسکتے، پورے سندھ میں تحریک چلا ئیں گے۔

انہوں نے کہاکہ سندھ کی بہتری کیلئے تمام آپشن استعمال کریں گے، قومی اسمبلی اورسینیٹ میں بھی معاملے پرآوازاٹھائیں گے،تمام اسٹیک ہولڈرزکوآئندہ کالائحہ عمل طےکرناہوگا۔

اسد عمر نے کہاکہ سندھ حکومت سے وفاق کے منصوبوں پرہمیں کوئی شکایت نہیں، بلدیاتی نظام کامسئلہ صرف کراچی نہیں پورےسندھ کاہے، سندھ میں آپ کی عددی اکثریت ہے،ہماری آواز دبا نہیں سکتے،اقلیت کہیں یاکچھ اورہم اپنی آوازاٹھاتےرہیں گے، پہلےبھی کسی نےاقلیت کہا،اسمبلی میں بتایاپاکستان کس کےوو ٹ سےبنا۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ سندھ میں میئرکوتمام اختیارات دیےجائیں،بلڈنگ کنٹرول ، واٹربورڈ کے اختیارات میئرکے پاس ہونےچاہئیں، سندھ میں واٹربورڈ کےاختیارات صوبائی حکومت کو دے دیے گئے ۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں تمام اختیارات میئرکودے دیے،اسلام آباد میں تعلیم سمیت دیگر محکمے میئر کے ماتحت کردیے،خیبرپختونخوامیں بااختیاربلدیاتی نظام لایاگیاتھا۔

اسدعمر نے کہاکہ وسیم اخترنےکہا تھا کے پی کے میئروالا اختیاردے دیں مسائل حل کر دو نگا، اختیارات نچلی سطح پرمنتقل کرنےتک مسائل حل نہیں ہوسکتے،آئین کےمطابق مقامی حکومت کے بغیر جمہوری  نظام نامکمل ہے،آئین میں مقامی حکومت کی ذمہ داری صوبوں کودی گئی،آئین میں بلدیاتی نظام صوبوں کودیناغلطی تھی۔

وفاقی وزیراسدعمر نے مزید کہاکہ ایسا نظام چاہتےہیں جس میں منتخب ارکان عوام کےمسائل حل کریں، نظام سے حکمران آجاتے ہیں،جائیدادیں بناتے ہیں ،حکمران امیر ہوجاتے ہیں عوام کے مسائل حل نہیں ہوتے ، سیاسی مقصد لیکر چلیں گے تو کامیاب نہیں ہوں گے،لاڑکانہ، گھوٹکی میں بھی حالات بہترنہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر