Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں اس سال 34 لاکھ ٹن یوریا کی پیداوار ہوئی، خسرو بختیار

Now Reading:

پاکستان میں اس سال 34 لاکھ ٹن یوریا کی پیداوار ہوئی، خسرو بختیار

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس سال 34 لاکھ ٹن یوریا کی پیداوار ہوئی ہے۔

وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق خسرو بختیار کی زیرِ صدارت یوریا پیداوار و فراہمی پر اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی فخر امام نے شرکت کی۔

اجلاس میں دسمبر کیلئے یوریا کی پیداوار اور موجودہ اسٹاک پوزیشن پر بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ اس سال ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ یوریا کی پیداوار کئی گئی جبکہ پاکستان میں اس سال 34 لاکھ ٹن یوریا کی پیداوار ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں یوریا کی فی بوری قمیت 1768 طے کی گئی جبکہ عالمی منڈی میں 10،000 فی بوری یوریا فروخت ہو رہا ہے کچھ عناصر نے یوریا کی بلیک مارکیٹنگ اور ذخیرہ اندوزی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی، حکومت کی بروقت کارروائی سے ایک ہی ہفتے میں یوریا کی فی بوری قمیت 400 روپے کم ہوئی ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے مزید کہا کہ حکومت یوریا کی پیداوار، سپلائی چین اور فروخت کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے، کسانوں کو طے شدہ قمیت پر یوریا کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر