Advertisement
Advertisement
Advertisement

بین الاقوامی ثالثی عدالت میں سوئی ناردرن پر 19 ارب روپے ہرجانہ عائد

Now Reading:

بین الاقوامی ثالثی عدالت میں سوئی ناردرن پر 19 ارب روپے ہرجانہ عائد
Advertisement

لندن کی بین الاقوامی ثالثی عدالت نے سوئی ناردرن پر 19 ارب روپے ہرجانہ عائد کردیا۔

لندن کی عدالت نے پاکستانی کمپنی سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) پر 19 ارب روپے ہرجانہ عائد کردیا۔

سوئی ناردرن کے خلاف یہ کیس نیشنل پارکس منیجمنٹ کمپنی نے دائر کیا تھا، یہ کمپنی حویلی بہادر شاہ جھنگ اور بلوکی میں 1200 میگاواٹ کے دو گیس پاور پلانٹ چلاتی ہے۔

سوئی ناردرن نے 2018 میں دونوں پاور پلانٹس کو 10 ارب روپے کی انوائس بھجوائی تھی۔

Advertisement

یہ معاملہ سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہوا تو فیصلہ سوئی ناردرن کے حق میں آیا۔

اس پر نیشنل پارکس منیجمنٹ کمپنی نے لندن میں بین الاقوامی ثالثی عدالت سے رجوع کر لیا جہاں عدالت نے پاکستان پر ایک اور ہرجانہ عائد کیا۔

سوئی ناردرن کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ معاملہ اوگرا کے سامنے اٹھایا جائے گا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل قومی احتساب بیورو (نیب) لندن کی بین الاقوامی مصالحتی عدالت میں املاک ریکور کرنے والی فرم ‘براڈ شیٹ’ کے خلاف مقدمہ ہار گیا تھا، جس کے نتیجے میں اب نیب کو کئی ارب روپے ادا کرنے پڑے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر