Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوکاڑہ میں کھاد نایاب، کسان پریشان

Now Reading:

اوکاڑہ میں کھاد نایاب، کسان پریشان

اوکاڑہ میں یوریا کھاد نایاب ہو گئی ہے جس کی وجہ سے کسانوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق پچھلے ایک ماہ سے کھاد بلیک میں بکنے لگی ہے اور ضلع بھرمیں اس کی قلت کے باعث کسانوں کا برا حال ہوگیا ہے، ایجنسی ڈیلر شاپ پر کسانوں کا جم غفیر کھاد نہ ملنے کے شکوے کسانوں کی زبان پر ہیں۔

گندم کی فصل کے لئے کھاد کے طلبگار کسان مہنگے داموں کھاد خریدنے پر مجبور ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کھاد یوریا کی اصل قیمت 1760 روپے ہے لیکن بلیک مارکیٹ مافیا 2500 روپے تک فی بوری فروخت کرنے لگا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس مافیا کے خلاف انتظامیہ بے بسی کا شکار نظر آتی ہے اور ایجنسی ڈیلر من مانی قیمتیں وصول کرنے لگے۔

Advertisement

اس سے قبل  کھاد کا بحران شدت اختیار کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں کھاد کے موجودہ اسٹاک اور اسکی قیمتوں کے جائزہ کے حوالے سے اجلاس بھی کیا گیا تھا۔

یاد رہے  تین ماہ قبل  پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الچوہان نے ایک بیان میں کہا تھا کہ پنجاب حکومت نے کھاد پر ساڑھے بارہ ارب روپے کی سبسڈی دی تھی اور پنجاب حکومت نے کھاد کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائیاں بھی کی تھیں ۔

کسانوں کا کہنا ہے کہ ان تمام اقدامات کے باجود پنجاب حکومت کھاد کی ذخیرہ اندوزی کو ختم کروانے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر