Advertisement
Advertisement
Advertisement

موجودہ حکومت کی نااہلی سے (ن) لیگ کے منصوبوں میں تاخیر ہوئی، احسن اقبال

Now Reading:

موجودہ حکومت کی نااہلی سے (ن) لیگ کے منصوبوں میں تاخیر ہوئی، احسن اقبال
احسن اقبال

ہم نواز شریف کیساتھ مل کر ملکی ترقی کا آغاز کریں گے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی نااہلی سے (ن) لیگ کے منصوبوں میں تاخیر ہوئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کا اگلا منصوبہ جس پر فیتہ کاٹا جائے گا سی پیک کا مغربی روٹ ہے جسے دسمبر 2018 تک مکمل کیا جانا تھا مگر موجودہ حکومت کی نااہلی اور فنڈز کی عدم دستیابی کی بدولت سوا تین سال کی تاخیر ہو چکی ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کی سنگ بنیاد جناب نواز شریف نے 17 مئی 2016 کو رکھی تھی۔

اپنے ایک اور پیغام میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کپتان نے زمینداروں اور کسانوں کو بھی رلا دیا ہے جو کھاد لینے کے لئے رل رہے ہیں اور کھاد بلیک میں مل رہی ہے وہ بھی ملاوٹ والی، پہلے ڈی اے پی نہیں ملی اب یوریا بھی بلیک ہو رہی ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ مافیاز کو کھلی چھٹی ہے لوگوں کو جتنا مرضی نچوڑو اور مگر کپتان کو چندہ دو سب معاف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر