Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ: کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسینیشن کا عمل جاری

Now Reading:

کوئٹہ: کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسینیشن کا عمل جاری
ویکسینیشن

کوئٹہ سمیت بلوچستان میں بھی کورونا سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔

محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس ویکسینشن شرح 18 فیصد ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے دس بڑے اضلاع میں ویکسیشن کا عمل تیز کریں گے۔

محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ کوئٹہ، خضدار، پشین کیچ، لورلائی سمیت بڑے اضلاع میں کورونا ویکسیشن اک عمل تیز کریں گے۔

محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ 12 سے 17 کے بچوں کیلئے خصوصی فائزر ویکسین اسکولوں میں بھی لگائی جائے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی بوسٹر ڈوز لگوانے میں اضافہ ہوگیا ہے، لاہور میں صرف ایک سینٹر میں کورونا بوسٹر ڈوز لگوائی جا رہی ہے۔

کورونا وائرس کی نئی قسم آنے کے بعد بوسٹر ڈوز لگوانے والوں کا رش بڑھ گیا ہے۔

ہیلتھ کیئر ورکرز اور 50 سال سے زائد عمر کے افراد کو بوسٹر ڈوز مفت لگائی جارہی ہے جبکہ 50 سال سے کم عمر افراد کو بوسٹر ڈوز کی قیمت ادا پڑ رہی ہے۔

خیال رہے کہ کورونا کی نئی انتہائی خطرناک قسم دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل چکی ہے اور پاکستان نے بھی اس حوالے سے ہانگ کانگ اور 6 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کی منظوری دے دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر