Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کراچی میں دھماکا پر اظہارِ افسوس

Now Reading:

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کراچی میں دھماکا پر اظہارِ افسوس

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے کراچی میں دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے کراچی میں ہونے والے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا اور حادثے میں جاں بحق افراد کے خاندانوں سے تعزیت کی۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرئے، وزیر اعلیٰ نے کی زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے بھی دعا کی۔

واضح رہے کہ کراچی میں نجی بینک کی عمارت میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

بول نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پراچہ چوک کے قریب واقع ایک نجی بینک کی عمارت میں عین اس وقت دھماکا ہوا جب عملہ پیشہ وارانہ خدمات سرنجام دے رہا تھا، دھماکے کے وقت عوام کی بھی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

Advertisement

دھماکا اس قدر شدید تھا کہ ناصرف بینک کی دیواریں گر گئی بلکہ قریب واقع پیٹرول پمپ کو بھی کافی نقصان پہنچا، اس کے علاوہ اطراف کی عمارتوں کے بھی شیشے ٹوٹ گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر