Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلدیاتی الیکشن؛ جے یو آئی فاتح امیدوار اپنی ہی فائرنگ سے جاں بحق

Now Reading:

بلدیاتی الیکشن؛ جے یو آئی فاتح امیدوار اپنی ہی فائرنگ سے جاں بحق

بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی کے فاتح امیدوار زکریا خان اپنی ہی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔

خیبر پختون خوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پشاور کے علاقے موسیٰ زئی میں جب جمعیت علمائے اسلام کے لئے جنرل کونسلر کے امیدوار زکریا خان کی جیت کی غیر حتمی خبر آئی تو ان کے ووٹرز نے خوشی میں فائرنگ کردی جی کی زد میں آکر وہ جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کےلاش تحویل میں لے لی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ فاتح امیدوار زکریا خان اپنی ہی فائرنگ کی گولی لگنے سے جاں بحق ہوئے۔

جنرل کونسلر زکریا  خان کے جاں بحق ہونے کی وجہ سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور خوشیوں بھرا گھر ماتم میں تبدیل ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر