Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ تصویر میں موجود ان کھلاڑیوں کو پہچانتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ تصویر میں موجود ان کھلاڑیوں کو پہچانتے ہیں؟

بھارتی کرکٹ ٹیم  کے سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے سوشل میڈیا  اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کی ہے۔

سابق بھارتی آف اسپنر ہربھجن سنگھ کی جانب سے  سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر  پر شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ  پہچانو تو مانیں اور ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ یہ تصویر  انڈر 19 ورلڈکپ  1998 کی ہے۔

Advertisement

ہربھجن سنگھ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے درمیان میں ہربھجن سنگھ خود ہیں ان کے دائیں جانب  پاکستانی بلے باز حسن رضا ہیں جبکہ بائیں جانب جنوبی افریقہ کے لیگ اسپنر عمران طاہر ہیں۔

واضح رہے کہ ہربھجن سنگھ نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں 103 میچز کھیلے جن میں انہوں نے 417 شکار کیے۔

سابق پاکستانی بلے باز حسن رضا کم عمری میں اپنا ڈیبیو کرنے والے بیٹسمین ہیں، انہوں نے 14 سال کی عمر میں اپنا ڈیبیو میچ کھیلا۔

جنوبی افریقہ کے لیگ اسپنر عمران طاہر نے  اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں 20 میچز کھیلے جن میں انہوں نے 57 وکٹیں حاصل کیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر