Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہیلتھ انشورنس ہماری بڑی کامیابی ہے، تیمور جھگڑا

Now Reading:

ہیلتھ انشورنس ہماری بڑی کامیابی ہے، تیمور جھگڑا

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر صحت و خزانہ تیمور جھگڑا نے کہا کہ ہیلتھ انشورنس ہماری بڑی کامیابی ہے۔

وزیر صحت تیمور جھگڑا نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صحت ریفارمز کے حوالے سے 2021 اہم سال تھا۔

انہوں نے کہا کہ صحت آسان محکمہ نہیں ہے، اگلے 18 ،20 ماہ میں اہم تبدیلیاں لاسکتے ہیں۔

تیمور جھگڑا نے کہا کہ ہیلتھ انشورنس ہماری بڑی کامیابی ہے، یونیورسل ہیلتھ کیئر ایکٹ لایا جارہا ہے اور ضم شدہ اضلاع کے عوام کو بھی اس سسٹم میں لارہے ہیں۔

صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ ٹاپ اپ پیکج صحت کارڈ میں شروع کریں گے، ایم ٹی آئی کا بجٹ 36 ارب سے 42 ارب تک بڑھایا ہے۔

Advertisement

وزیر صحت تیمور جھگڑا نے مزید کہا کہ سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈی کی تعداد بڑھانے لگی ہے۔

مزید پڑھیں: عوام کیلئے صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوند کاری کا مفت آغاز ہوگا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر