Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کا کورونا آگاہی کیلیے ٹک ٹاک کیساتھ ملکر بڑا اقدام

Now Reading:

حکومت کا کورونا آگاہی کیلیے ٹک ٹاک کیساتھ ملکر بڑا اقدام

ٹک ٹاک اور وزارت قومی صحت کے درمیان کورونا وائرس کی آگاہی مہم ’’میری ویکسین کہانی‘‘ کیلئے شراکت کا اعلان کیا گیا ہے۔

ترجمان ٹک ٹاک کے مطابق ميری ويکسين کہانی کےعنوان سے مہم شروع کی جائے گی، ٹک ٹاک صارفين کو وزارت صحت کی فراہم کردہ درست معلومات دے گا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ہمیں ٹک ٹاک کے ساتھ اشتراک پر خوشی ہے، ٹک ٹاک کے ذریعے پورے ملک میں پاکستانیوں تک رسائی حاصل کريں گے۔

ٹک ٹاک کی ہیڈ آف پبلک پالیسی فرح تکان نے کہا کہ کورونا سے تحفظ کے اقدامات پر آگاہی فراہم کريں گے، وزارت صحت سے اشتراک عوام کے تحفظ اور بہتری کی سمت ایک اور قدم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر