Advertisement
Advertisement
Advertisement

2021 کا آخری سورج گرہن، کئی خطوں میں دن میں رات کا اندھیرا

Now Reading:

2021 کا آخری سورج گرہن، کئی خطوں میں دن میں رات کا اندھیرا

رواں برس کے آخری سورج گرہن کے دوران دنیا کے کئی خطوں میں چمکتا دن اندھیرے میں بدل گیا۔

 پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 41 منٹ پر دنیا کے کئی خظوں میں سورج کو گرہن لگنا شروع ہوا اور کچھ دیر کے لیے دن کی روشنی پر رات کا ندھیرا غالب آگیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ 20 سال کے دوران سب سے لمبے دورانیئے کا سورج گرہن تھا۔

سورج گرہن پاکستان میں نمایاں نظر نہیں آسکے گا البتہ پاکستان پر اس کے اثرات ہوں گے۔

سورج گرہن کیسے ہوتا ہے؟

Advertisement

سورج گرہن تب ہوتے ہیں جب چاند سورج اور زمین کے درمیان آجاتا ہے اور دنیا پر اپنا سایہ ڈالتا ہے۔ اس کی متعدد اقسام ہیں جو کسی مقام سے سورج کتنا چُھپا ہوا دِکھتا ہے پر منحصر کرتی ہیں۔

مکمل سورج گرہن، جب چاند تھوڑے وقت کےلیے مکمل طور پر سورج کو چُھپا لیتا ہے اور تینوں اجرامِ فلکی کو ایک سیدھ میں ہونا چاہیئے۔

ایسا ہونے پر آسمان ناظرین کےلیے تاریک ہوجاتا ہے بالکل ویسے ہی جیسے طلوعِ آفتاب یا غروبِ آفتاب کے وقت ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر