Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو کی شادی وزیر اعظم بننے کے بعد ہوگی ، منظور وسان

Now Reading:

بلاول بھٹو کی شادی وزیر اعظم بننے کے بعد ہوگی ، منظور وسان
منظور وسان

منظور وسان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی شادی وزیر اعظم بننے کے بعد ہوگی۔

مشیر زراعت منظور وسان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں کھاد کے حوالے سے شکایات آرہی تھیں ، آج کھاد کے حوالے سے ڈیلرز کو سنا تو معلوم ہوا۔

انہوں نے کہا کہ اینگرو ، ایف ایف سی اور فاطمہ فرٹیلائزرز کھاد فراہم کرتی ہے ، اینگرو 40 اور ایف ایف سی 30 فیصد سندھ کو دیتے ہیں ، دسمبر میں ڈیڑھ لاکھ بیگ ملے ہیں ، حماد اظہر نے پنجاب کو زیادہ کھاد دینے کےلیے ہمیں ڈیڑھ لاکھ کم دی ہیں۔

مشیر زراعت نے کہا ہے کہ یہ وزیر کون ہوتا ہے جو کوٹہ سسٹم کرے ، ہمارا کوٹہ کم کرکے دوسرے صوبوں کو اسمگلنگ کرنا ہے ، وفاق سندھ میں شارٹیج پیدا کرنا چاہتی ہے ، سندھ کے ساتھ نا انصافی ہورہی ہے ، یہ زیادتی کے برابر ہے۔

 منظور وسان نے کہا ہے کہ کھاد پیدا کرنے والی کمپنیاں وفاق کے ماتحت ہیں ، یہ ان پر پریشر ڈال کر کوٹہ زیادہ کررہے ہیں ، مارچ سے پہلے نواز شریف کونہیں دیکھ رہا ہوں ، سندھ کا کوٹہ باہر نہ جائے اس لیے چیک پوسٹس قائم کی ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ عمران خان کا مستقبل اچھا نظر نہیں آرہا ہے ، بلاول بھٹو کی شادی 22 یا 2023 میں ہوگئی ، بلاول کی شادی وزیر اعظم بننے کے بعد ہوگئی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر