کراچی کے ہوٹل میں قیام پذیر ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے 2 کھلاڑیوں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹیسٹ رپورٹ آتے ہی ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے کراچی کے ہوٹل میں خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج کا بھی تک سرکاری طور پر اعلان نہیں ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو ہوٹل کے بائیو سیکیور ببل سے بھی علیحدہ کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آنے کی اطلاعات ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
