
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکات ہے کہ شادی کی تقریب جاری ہے اور دلہن کی ایک رسم کی جا رہی ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہے سے دلہن کی تعریف برداشت نہ ہوئی اور ایسی حرکت کی کہ دلہن منہ تکتی رہی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل میڈیا پرایک نئی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دولہا اور دلہن سٹیج پر موجود ہیں اور دوست احباب اردگرد موجود ہیں، ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن نے سرخ رنگ کی ساڑھی کے ساتھ جیولری اور گلے ہار پہنا ہوا ہے جبکہ دولہے نے گولڈن رنگ کی شیروانی اور ہاتھ میں تلوار پکڑی ہوئی ہے۔
دلہن کی دوست اس کی تعریف کررہی ہیں کہ اچھی لگ رہی ہو، جوتے بھی اچھے ہیں جس پر پاس بیٹھے دلہے سے یہ سب برداشت نہ ہوا اور اس نے شیروانی کے ساتھ اوڑھا دوپٹہ دلہن کی ٹانگ پر رکھ دیا اور اس کے نظر آنے والے جوتے بھی چھپ گئے۔
ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ’ جب دلہے نے کہا میری بھی شادی ہے’خیر یہ دولہا بھی کچھ توجہ چاہتا تھا’۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News