Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشین  باکسنگ چیمپئین عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹرنیشنل ٹائٹل فائٹ کا اعلان کر دیا

Now Reading:

ایشین  باکسنگ چیمپئین عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹرنیشنل ٹائٹل فائٹ کا اعلان کر دیا

ایشین باکسنگ چیمپئین عثمان وزیر نے اپنی گلی انٹرنیشنل ٹائٹل فائٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کےم طابق ایشین باکسنگ چیمپئین عثمان وزیر اور سابق کپتان پاکستان باکسنگ ٹیم آصف ہزا رہ نے  دبئی میں پریس کانفرنس کی۔

عثمان وزیر ورلڈ باکسنگ کونسل مڈل ایسٹ ٹائٹل کے لئے 15 دسمبر کو رنگ میں اتریں گے، عثمان وزیر کی ٹائٹل فائٹ تنزانیہ کے ٹاپ باکسر سے ہوگی ۔

یاد رہے کہ  عثمان وزیر پاکستان کے پہلے ایشین چیمپئین باکسر ہیں۔

پاکستان باکسنگ ٹیم  کے سابق کپتان آصف ہزارہ ایشئین ٹائٹل کے لیے لڑائی لڑیں گے ، آصف ہزارہ کا مقابلہ یوگنڈا کے باکسر سے ہو گا۔

Advertisement

عثمان وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان گورنمنٹ سے مدد کی اپیل کرتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ خواہش کے کہ کبھی بھارتی  باکسر مقابلے میں آئے ۔

عثمان وزیر  کا مزید کہنا تھا کہ پچھلے تین ماہ سے دبئی میں موجود ہوں۔

اس موقع پر آصف ہزارہ کا کہنا تھا کہ انشااللہ ایشئین چیمپئین ٹائٹل کا پاکستان کے نام کروں گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر