Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویسٹ انڈیز دورہ پاکستان،شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

ویسٹ انڈیز دورہ پاکستان،شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خوشخبری

شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبری خوشخبری سامنے آ گئی ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر نے 100فیصد گنجائش کے مطابق شائقین کوا سٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کا دورہ رواں ماہ شیڈول ہے، پاکستان اور مہمان ٹیم کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی  اور پھر تین ون ڈے میچز کی سیریز 13 دسمبر سے کراچی میں شروع ہو گی جس کی تیاریاں ابھی سے تیز ہو گئی ہیں۔

 شہرقائد میں سکیورٹی پلان بھی تیار کر لیا گیا ہے۔

پاک ویسٹ انڈیز سیریز میں اسٹیڈیم شائقین سے مکمل بھرا ہوگا، این سی او سی کے ہدایت نامہ کے مطابق ویکسین شدہ افراد ہی اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گے، ٹکٹوں کی فروخت جمعے سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ میں تماشائیوں کو اجازت دینے کا فیصلہ دسمبر کے تیسرے ہفتے میں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر