Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکٹر نعمان نیاز کے والد دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے

Now Reading:

ڈاکٹر نعمان نیاز کے والد دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے

پاکستان ٹیلی وژن اسپورٹس کے ڈائریکٹر نعمان نیاز کے والد انتقال کرگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر نعمان نیاز نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے والدکی تصاویر شیئر کی ہیں۔

Advertisement

ٹویٹر پر شیئر کی گئی تصاویر میں ڈاکٹر نعمان نیاز نے لکھا کہ میرے والد لیفٹیننٹ جنرل حامد نیاز 86 د سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

نعمان نیاز نے کہا کہ میرے والد نا صرف ایک باپ بلکہ دیانتداری اور دیانت کے اعتبار سے اعلیٰ ترین اور ایک حقیقی انسان تھے۔

اس سے قابل ڈاکٹر نعمان نیاز نے اپنے ٹویٹ میں بتایا تھا کہ ان کے والد محترم وینٹی لیٹر پر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر