Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی فون 14 پرومیں ایک نئے فیچر کا اضافہ

Now Reading:

آئی فون 14 پرومیں ایک نئے فیچر کا اضافہ

سان فرانسسکو:آئی فون ہر بار اپنے صارفین کے لئے کچھ نئے اورانوکھے فیچرلے کر آتا ہے اور اس بارآئی فون نوچ کے بغیر (اسکرین کے اوپر کالا مستطیل حصہ) متعارف کروائے جانے کا امکان ہے۔

کورین پبلکیشن دی لیک کے مطابق اس بار آئی فون پرو اورپرو میکس کی باڈی اس فیچر کے بغیر متعارف کی جائے گی تاہم سستے آئی فون میں یہ فیچر برقرار رکھا جائے گا۔

اس بارآئی فون 14 پرو میں ایپل ہول۔پنچ- کیمرے کا استعمال کرے گا یہ کیمرہ اسکرین کے کنارے پر یا درمیان میں موجود ہوتا ہے جو اسکرین پر کوئی اضافی جگہ نہیں گھیرتا۔

ایپل کے اس فیچر کو ختم کرنے کی وجہ یہ ہے کہ ایپل تمام موبائل کمپنیوں کے مقابلے اپنی ایک الگ شناخت رکھنا چاہتا ہے کیو نکہ تقریباً تمام ہی موبائل میں نوچ کا فیچر موجود ہوتا ہے اور ایپل اسے ختم کرکے اپنی ایک الگ پہنچان بنانا چاہتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایپل ستمبر 2022 میں آئی فون 14 کے چار ماڈلز جاری کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جس میں 6.1 انچ کا آئی فون 14، 6.7 انچ کا آئی فون 14 میکس، 6.1 انچ کا آئی فون پرواور 6.7 انچ کا آئی فون 14 پرو میکس شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر