Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیگ انتظامیہ اور کلب مینجرز کی میٹنگ وقت کا ضیاع ہے، باس انتونیو

Now Reading:

لیگ انتظامیہ اور کلب مینجرز کی میٹنگ وقت کا ضیاع ہے، باس انتونیو

ٹاٹینہم فٹ بال کلب کے باس انتونیو کونٹی نے کہا کلب مینجرز اور لیگ انتظامیہ کے مابین کووڈ کے حوالے سے ہونی والی میٹنگ وقت کا ضیاع تھی۔

انہوں نے کہا اہم موضوع پر ہونے والی میٹنگ میں سب نے صرف دیوار سے باتیں کی ہیں، اس میٹنگ میں کیا طے کیا گیا اس کا پتہ کسی بھی نہیں ہے۔

لیگ انتظامیہ نے کلب مینجرز کے ساتھ ہونے والی میٹنگ میں اومیکرون کے خدشے پر بحث کی گئی۔

میٹنگ میں طے کیا گیا کہ 26 دسمبر سے کرسمس ویک کے دوران پریمئیر لیگ کے میچز جاری رہیں گے۔

واضح رہے کہ 26 دسمبر کے تین میچ اومیکرون کے باعث منسوخ کر دیئے گئے ہیں، منسوخ ہونے والے میچوں کی کل تعداد 13 ہو گئی ہے۔

Advertisement

پریمئیر لیگ میں رواں ہفتے کے دوران کل 90 کورونا کے کیس مثبت آئے ، جن میں کھلاڑیوں سمیت کلب اسٹاف بھی شامل ہیں۔

ٹاٹینہم فٹ بال کلب کے باس انتونیو نے کہا کہ اگر مجھ سے کوئی اس میٹنگ کے بارے میں پوچھے گا تو میں یہی کہوں گا کہ یہ وقت کا ضیاع تھی۔

اٹلی سے تعلق رکھنے والے انتونیو کو کہنا تھا کہ میٹنگ میں سب ایک دیوار سے باتیں کر رہے تھے جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلنا تھا۔

دوسری جانب انگلش پریمئیر لیگ کی انتظامیہ نے انتونیو کے بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انتونیو نے میٹنگ میں بحث میں حصہ ہی نہیں لیا۔

واضح رہے کہ پریمئیر لیگ میں پہلے کورونا وائرس کی نشاندہی کے بعد انتونیو کونٹی واحد شخص ہیں جو پریمئیر لیگ کی مکمل طور پر منسوخی کے حق میں کھڑے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر