پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی ریمبو اور صاحبہ بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی پر دلچسپ تبصرہ کر دیا۔
اداکارہ صاحبہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
صاحبہ کی جانب سے پوست کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکت اہے کہ اداکارہ کے ہمراہ ان کے شوہر ریمبو بھی موجود ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صاحبہ کے شوہر ریمبو اپنی اہلیہ سے کہہ رہے ہیں کہ یہ کترینہ نے کیا کیا؟
صاحبہ کے پوچھنے پر وہ کہتے ہیں کہ اتنے ہینڈسم ہیروز کو چھوڑ کر کترینہ نے شادی کس سے کرلی۔
جواب میں صاحبہ کہتی ہیں کہ ’کیوں میں نے آپ سے نہیں کی تھی کیا شادی؟‘
واضح رہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی راجستھان کے مدھوپور کے سِکس سینسز فورٹ میں ہوئی تھی جس میں دونوں کے اہلِ خانہ، دوستوں اور قریبی لوگوں نے شرکت کی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
