
پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے کہا ہے کہ عمر اکمل کی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں واپسی کی خوشی ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق کامران اکمل نے لاہور کے پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب عمر اکمل پر منحصر ہے وہ محنت کرے اور پرفارم کرے۔
کامران اکمل نے کہا کہ بابر اعظم کو اتھارٹی دینے کا فیصلہ درست ہے، بطور کپتان بابر اعظم کی کارکردگی میں بہتری آتی جارہی ہے۔
کامران اکمل کا مزید کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں نوجوان پلیئرز کو موقع دینا خوش آئند ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News