ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوران انگلش پیسرز جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ کی پانی پلانے کی تصویریں ٹوئٹر پر وائرل ہو گئیں۔
انگلینڈ کی کرکٹ کے سب سے کامیاب ترین باؤلرز کی جوڑی جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہیں ، مگر انہوں نے میچ کے دوران ساتھی بیٹسمینوں کو پانی پلانے کی خدما ضرور انجام دیں۔
Broad and Anderson carrying drinks #Ashes pic.twitter.com/4knqGCdBaZ
— K I R A N 🇮🇳 (@Kiran_reddy_k) December 10, 2021
سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن دونوں پیسرز پانی کی بوتلیں لے کر میدان میں اترے تو تماشائیوں نے کھیل کے بجائے دونوں پیسرز کی گراؤنڈ میں موجودگی کو انجوائے کیا، اور دیکھتے ہی دیکھتے ان دونوں کی تصاویر ٹوئٹر پر وائرل ہو گئیں۔
Two guys by the name of Broad & Anderson running drinks. Lazy 1156 Test wickets between them @FoxCricket #Ashes pic.twitter.com/tFTq6aBx82
— Kath Loughnan (@KathLoughnan) December 10, 2021
جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ کی پانی کی بوتلیں اٹھانے کی تصاویر سے ٹوئٹر بھر گیا اور ہر کسی نے دلچسپ تجزئیے کئے ، ایک صارف نے لکھا کہ 1156 وکٹیں لینے والے صرف ایک ہی تصویر میں نظر آ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
