Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور میں انسداد پولیو مہم چوتھے روز بھی جاری

Now Reading:

لاہور میں انسداد پولیو مہم چوتھے روز بھی جاری
پولیو وائرس

لاہور میں انسداد پولیو مہم آج چوتھے روز بھی جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج کیچ اپ ڈے کا پہلا روز ہے اور اس میں رہ جانے والے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شاہد عباس کاٹھیا نے اس موقعے پر یو سی 46 انگوری باغ اسکیم 02 شالیمار زون میں ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کیا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پرھیں: لاہور میں انسداد پولیو مہم کا آج تیسرا روز

اس کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان ندیم نے یو سی 128 پنجاب کوآپریٹو سوسائٹی فیصل ٹاؤن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مائیکرو پلان اور ٹیلی شیٹس کا جائزہ لیا۔

افسران نے رہ جانے والے 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے عمل کو بھی مانیٹر کیا۔

ذیشان ندیم نے کہا کہ والدین کو قائل کرنے کے بعد بچوں کو پولیو کے قطرے پلا دیئے گئے ہیں، پولیو کے دو قطرے آپ کے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچا سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر