Advertisement
Advertisement
Advertisement

حیدرآباد: شہری گیس کے بلز جمع کروانے کے باوجود لکڑیوں کے ذریعے چولہے جلانے پر مجبور

Now Reading:

حیدرآباد: شہری گیس کے بلز جمع کروانے کے باوجود لکڑیوں کے ذریعے چولہے جلانے پر مجبور

 حیدرآباد میں شہری گیس کے بھاری بلز جمع کروانے کے باوجود گھروں میں لکڑیوں کے ذریعے چولہے جلانے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔ مختلف علاقوں میں گیس کا کم پریشر اور  گھنٹوں گیس غائب ہوجانے کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ررہا ہے، گیس نا ہونے کی وجہ سے ناشتہ ، دوپہر و رات کا کھانا نہیں بن پاتا ۔

لطیف آباد نمبر، 10، 11، کچہ قلعہ, پریٹ آباد، لیاقت کالونی و دیگر علاقے شدید متاثر ہیں، صبح سویرے ان علاقوں میں گیس نا ہونے کی صورت میں بچے بغیر ناشتے کے اسلکول جانے پر مجبور ہو گئے ہیں، گیس کی قلت سے شہری شدید پریشانی اور اذیت کا شکار ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر