
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس؛ حکومت کا انتخابی اصلاحات کا پیکیج منظور کرانے کا فیصلہ
او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس 16 دسمبر کو پاکستان میں ہوگا۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں آٹھ سے انیس دسمبر تک تمام قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس منسوخ کردئیے گئے ہیں۔ صرف پارلیمانی کمیٹی برائے تقررچیف الیکشن کمیشنر و اراکین کا اجلاس کل ہوگا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کررہا ہے، اجلاس سولہ اور سترہ دسمبر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اجلاس کی تیاریاں جاری ہیں۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقی کمیٹیوں کے اجلاس کی منسوخی کے نوٹی فیکیشن جاری کردئیے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News