Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ منال ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں

Now Reading:

اداکارہ منال ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان شدید تنقید کا شکار ہو گئیں۔

اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

اداکارہ منال کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گزشتہ روز ہونے والے شوٹ میں پہنا گیا ہی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور ساتھ میں ان کے شوہر احسن بھی موجود ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ منال اپنے شوہر کو بوسہ دے رہی ہیں اور اس ہی وجہ سے اداکارہ منال اور ان کے شوہر احسن کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

گزشتہ روز فیشن شو کے دوران میڈیا سے گفتگو میں منال خان سے سوال کیا گیا تھا کہ شادی کی پہلے اور بعد کی زندگی میں کیا فرق ہے؟

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

سوال کے جواب میں اداکارہ منال نے جواب دیا تھا کہ شادی شدہ زندگی اچھی اور مزے کی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Irfanistan (@irfanistan)

اداکارہ نے کہا تھا کہ میں نے تو اسی وقت خود کو شادی شدہ محسوس کرلیا تھا جب میری احسن محسن اکرام سے پہلی مرتبہ ملاقات ہوئی تھی، تو شادی سے پہلے اور شادی کے بعد کی زندگی کا احساس ایک جیسا ہے۔

منال خان کی جانب سے اس جواب پر سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ پر شدید تنقید کی۔

Advertisement

اس کے علاوہ جب یہی سوال احسن سے کیا گیا تھا تو انہوں نے کہا کہ شادی کے بعد بہت اچھا محسوس ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی رواں برس ستمبر میں ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر