Advertisement
Advertisement
Advertisement

این سی اوسی کا کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے مزید سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

این سی اوسی کا کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے مزید سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ
این سی او سی

این سی او سی کا کہنا ہے کہ کورونا کی اومی کرون قسم سے بچنے کیلئے ویکسینیشن ہی واحد راستہ ہے۔

 نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں وبائی امراض کے چارٹ کے اعدادوشمار کاجائزہ لیا گیا۔

‏اجلاس میں کورونا ویکسینیش کا ، کورونا کیسز کی شرح کا ، ملک میں آکسیجن پروڈکشن و تقسیم اور ملک بھر میں آکسیجن کی ترسیل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

این سی او سی نے اجلاس میں لازمی ویکسینیشن کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا۔

اجلاس میں این سی او سی کا نئے آکسیجن پلانٹ کی تنصیب کی اور ترسیل کے مسائل کا شکارعلاقوں میں آکسیجن پلانٹ لگانے کی تجویز پیش کی گئی۔

Advertisement

واضح رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کا سال 2019 کے آخر میں پہلا کیس رپورٹ ہوا تھا اور آہستہ آہستہ کر کے پوری دنیا کو اس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

اس وبا سے اب تک پوری دنیا میں 5170919 لوگوں کی اموات ہو چکی ہیں۔

ابھی اس وائرس پر مکمل طور پر قابو نہیں پایا گیا تھا کہ اس کی اقسام بھی آگئیں اور ان سے بھی کئی لوگ اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔

 نئی قسم اومی کرون ہے جو جنوبی افریقہ میں دریافت کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر