Advertisement
Advertisement
Advertisement

معین اختر کا71 واں جنم دن، گوگل کا ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین

Now Reading:

معین اختر کا71 واں جنم دن، گوگل کا ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین

گوگل نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے فن کی دنیا کے عظیم فنکار کی تصویر کا ڈوڈل بنا کر انہیں خراج تحسین پیش کیا

معین اختر  24دسمبر 1950 میں شہر کراچی میں پیدا ہوئے، اور ان کے مداح آج ان کی 71 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

معین اختر ایک عہد سازاور متاثر کن  شخصیت کے مالک تھے، فن کا شاید ہی کوئی ایسا باب ہے جو انہوں نےرقم نہ کیا ہو۔

وہ پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک باصلاحیت اداکار، فلم اور اسٹیج کے بے تاج بادشاہ، مزاح نگار، میزبان، مصنف، گلوکار، ہدایت کاراور پروڈیوسر تھے۔

Advertisement

اس عظیم فنکار نے اپنے کیرئیر کا آغاز 60 کی دہائی میں شروع کیا اور پیچھے مڑکر نہیں دیکھا۔ تاہم انومقصود اور بشریٰ انصاری کے ساتھ کیا جانے والا کام انہیں شہرت کی بلندیوں تک لے گیا۔،

حیرت انگیز طور پر معین اختراردو، انگریزی، پشتو، سندھی، گجراتی، پنجابی اور بنگالی سمیت کئی زبانوں پر مکمل عبور رکھتے تھے۔

معین اختر کوفن کی خدمت کے صلے میں صدراتی تمغہ برائے حسن کاکردگی سمیت کئی قومی اور بین اقوامی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

فن کا یہ عظیم باب 22 اپریل 2011 میں ہمیشہ کے لئے بند ہوگیا لیکن معین اختر اپنے فن کے ذریعے آج بھی سب کے دلوں میں زندہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر