Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں موسم سرما کی بارشوں کا امکان، الرٹ جاری

Now Reading:

کراچی میں موسم سرما کی بارشوں کا امکان، الرٹ جاری
بارش

کراچی میں موسمِ سرما کی پہلی بارشوں کی پیش گوئی کے بعد الرٹ جاری کر دیا گیا۔

پاکستان ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ نے کراچی سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں ہفتے اور اتوارکو موسمِ سرما کی پہلی بارش کی پیشگوئی کے ساتھ ہی الرٹ جاری کردیا ہے۔

پی ڈی ایم اے سندھ کے مطابق کراچی، حیدرآباد، سکھر، میرپور خاص، دادو، جامشورو، لاڑکانہ ، شہید بینظیر آباد میں بارشوں کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے نے بلدیاتی اداروں سمیت ضلعی انتظامیہ کو بارشوں سے نمٹنے کے لیے اقدامات کی ہدایت کردی۔

کراچی میں بھی دھند کا راج

Advertisement

ملک کے دیگر شہروں کی طرح اب شہر قائد میں بھی دھند کا راج ہے، جس کے باعث حد نگاہ 4 کلو میٹر تک محدود ہوگئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 18.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

شہر قائد میں 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی ہوا چل رہی ہے جبکہ آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

کراچی میں تیز بارشوں کا امکان 

موسم کی تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق 25 تا 27 دسمبر کے دوران شہر قائد میں درمیانے درجے کی بارش کا امکان ہے جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہوسکتی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر